چشک[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھانا جو باورچی تقریبوں کے موقع پر صاحب تقریب کے گھر سے اپنے لیے حصے کے طور پر (ڈورے میں بھر کر) لے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھانا جو باورچی تقریبوں کے موقع پر صاحب تقریب کے گھر سے اپنے لیے حصے کے طور پر (ڈورے میں بھر کر) لے جاتے ہیں۔